SEO Next Template is Designed Theme for Giving Enhanced look Various Features are available Which is designed in User friendly to handle by Wire Templates Developers. Simple and elegant themes for making it more comfortable
زمین پر پہلا قدم سورچ انسان کی عقل کا معیار ہوتی ہے اگر سوچ کا زوایہ درست ہو جائے تو کامیابی کی راہیں کھلتی چلی جاتی ہیں۔ اُس کے ذہن میں بھی ایک سوچ ابھری جس نے اس کو الجھاکے رکھ دیا اچھے دوست نے اس کو اچھا مشورہ دیا دونوں نے مل کر سوچ اور الجھن کو سوال کا رنگ دے کر ان کے سامنے پیش کیا جو ان کی نظر میں بہتر حل پیش کر سکتے ہیں۔ جواب دینے والے نے بھی کمال کر دیا معصوم ذہنوں میں اُبھرنے والے سوال کو اس خوبصورت پیرائے میں بیان کیا کہ ہر چیز خود بخود واضح ہوتی چلے گے۔
قرآ ن کریم اللہ رب العزت کا کلام مقدس ہے۔ یہ انسان کو اس کی زندگی کا اصل مقصد بتاتا ہے اور مرنے کے بعد جو حالات پیش آئیں گے، ان کی اطلاع دیتا ہے۔ قرآن پڑھنے کی اسی زبردست اہمیت اور ضرورت کے زیر اثر دارالسلام اپنی نوعیت کے اس منفرد قرآنی قاعدے کا جدید ایڈیشن نہایت اہتمام سے شائع کر رہا ہے۔ یہ قاعدہ استاذ القراء قاری محمد ادریس العاصم نے قرآن کی تعلیم و تدریس کے لیے خاص طور پر مرتب فرمایا۔ اساتذہ و طلبہ کی سہولت کے لیے اسےسمعی و بصری شکل بھی دے دی گئی ہے، اسے پڑھ کر اور سن کر ان شاء اللہ بلکل صحیح طریقے سے قرآن کریم کی جاسکتی ہے۔
It seems there is something wrong with your internet connection. Please connect to the internet and start browsing again.
AdBlock Detected!
We have detected that you are using adblocking plugin in your browser. The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.
Site is Blocked
Sorry! This site is not available in your country.