ہمارے اردگرد ، چار سو بے شمار آستانے ، دربار اور مزار موجود ہیں
پانے کے لئے اپنی جبین نیاز یہاں نظر آتے ہیں
انسان کتنا جاہل ہے کہ اپنے خالق کو بھول کر مخلوق کے کے سامنے سر جکانے پر آمادہ ہو جاتاہے وہ جو خود محتاج ہیں ان سے کچھ طلب کرنا
سراسر حماقت و جہالت نہیں تو اور کیاہے؟
اس کائنات کی ہر حاجت کی تکمیل کے لیے اُسی سے رجوع کرنا چاہیے صرف اسی سے ہر نعمت طلب کرنی چاہیے