ہر مشکل ، انسان کو پر کھنے کے لئے آتی ہے
کھرے اور کھوٹے میں فرق کے لئے آتی ہے
جو لوگ ہمت کے وقت کم ہمت اور تھڑدلے واقع ہوتے ہیں
اللہ تعالی کے محبوب بندے کو ہر دور میں آزمایا جاتا رہا ہے خام سے کندن بنانے پر آمادہ و تیار ہوتا ہے تو آزمائش وابتلا اس کی طرف اس طرح آتی ہیں طرح تیز آندھی آتی ہے
ان حالات میں وہی کامیاب و کامران ہوتا ہے اور اسی کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ اپنے ان بندوں کو ہمیشہ کی کامیابی وا فلاح سے ہمکنار کرتا ہے
پڑھ کر تو دیکھیے