غلطی اور گنا ہ انسان سے ہوتے چلے آئے ہیں
اور توبہ کرنے والوں کے لئے
فعل سر انجام دینے لگے جس سے حیا ،ا پنا منہ چھپانے لگے گمراہی کو حق سمجھا جانے لگے ، تو پھر ایسی قوم کو مٹ جانا کوئی بڑی بات نہیں اتنا ذلت آمیز اور اتنا بڑا عذاب کیوں نہ ہوتا ان کا گناہ بھی تو اتنا بڑا تھا