آدمی کسی بھی مقام پر مکمل ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتا آدمی کو جتنا بھی علم عطا ہوتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کو توفیق سے ملتا ہے لیکن جو تھوڑے کو زیادہ سمجھ کر فخر کرتے ہیں
وہ شرمندگی سے دو چار ہوئے بغیر نہیں رہتے زیادہ علم والے کو اللہ وہ راستہ دکھا دیتا ہے جہاں انسان کو اپنے علمی مرتبےاور مقام کا ادراک ہو جاتا ہے یقینا آپ کو اچھی لگے گی