Islam Par 40 Aitrazat Ke Aqli O Naqli Jawab

اسلام پر 40 اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب

Islam Par 40 Aitrazat Ke Aqli O Naqli Jawab
قرآن نازل ہوا تو اس نے یہودونصاریٰ پر آشکار کیا کہ تمھیں تمھاری بھلائی کے لیے جو دین دیا گیا تھا، وہ تم نے اپنی ملاوٹی باتوں کے ڈھیر میں گم کر دیا، اب تمھاری جھولی خالی ہے لیکن مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ، اب رب العزت نے اسلام کی راہ روشن کر دی ہے۔ پس تم اسلام کے سائیہ رحمت میں آجاو۔

فی زمانہ اسلام کی تبلیغ و ترجمانی کی عزت جن علمائے حق کے حصےمیں آئی ہے، ان مں بھارت کے ناموار اسکالر ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم  نائیک کی شخصیت نہت نمایا ہے۔ چاند پر خاک ڈالنے کی کوشش کی جائے تو وہ اپنے ہی مہ پر آگرتی ہے۔ غیر مسلموں نے اسلام پراعتراضات کی بوچھاڑ کی ۔ ڈاکٹر صاحب نے ان کے مدلل اور مسکت جوابات دیے ہیں اور انھیں اسی راہ پر چلنے  کی دعوت دی ہے جس کی طرف قرآن کریم 14 صدیوں سے بلارہا ہے۔ دارالسلام اردو سوال و جواب کا یہ بے مثل مجموعہ دنیا بھر میں اسلام کی حقانیت عام کرنے ک لیےشائع کر دیا ہے۔ یہ کتاب خود بھی پڑھیے اور اسے زیادہ سے زیادہ تعدار میں غیر مسلموں تک بھی پہنچائیے ۔ یہ کتاب پڑھ کر اگر ایک غیر مسلم کی قدم بھی اسلام کی راہ پر لگ گئے تو یہی ننھا سا عمل آپ کے لیے جنت کی ضمانت بن جائے گا۔

Cookie Consent
FreemiumTech serve cookies on this site to analyze traffic, remember your preferences, and optimize your experience.
Oops!
It seems there is something wrong with your internet connection. Please connect to the internet and start browsing again.
AdBlock Detected!
We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.
Site is Blocked
Sorry! This site is not available in your country.