زمین پر پہلا قدم سورچ انسان کی عقل کا معیار ہوتی ہے اگر سوچ کا زوایہ درست ہو جائے تو کامیابی کی راہیں کھلتی چلی جاتی ہیں۔ اُس کے ذہن میں بھی ایک سوچ ابھری جس نے اس کو الجھاکے رکھ دیا اچھے دوست نے اس کو اچھا مشورہ دیا دونوں نے مل کر سوچ اور الجھن کو سوال کا رنگ دے کر ان کے سامنے پیش کیا جو ان کی نظر میں بہتر حل پیش کر سکتے ہیں۔ جواب دینے والے نے بھی کمال کر دیا معصوم ذہنوں میں اُبھرنے والے سوال کو اس خوبصورت پیرائے میں بیان کیا کہ ہر چیز خود بخود واضح ہوتی چلے گے۔